• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا ہے،حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،واضح رہے کہ حمزہ شہباز اس سے قبل بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔