• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو بھی آرمی چیف آئے منظور، اعتراض نہیں، پرویز خٹک ، PTI کا یوٹرن

پشاور(ایجنسیاں)تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن ‘پارٹی رہنماءپرویزخٹک نے کہاہے کہ ہمیں کسی پر اعتراض نہیں ‘جوبھی آرمی چیف آئے منظور ہے ‘اس وقت کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں ہو رہی‘ملک میں تبدیلی آکر رہے گی‘پی ٹی آئی کبھی اسلحہ نہیں اٹھائے گی‘ ہم پرامن طریقے سے اسلام آباد آئیں گے‘حکومت دھمکیاں دینے سے باز رہے ‘نتائج بھگتنے کو تیارہیں‘ہم نے ہر حال میں آگے بڑھنا ہے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا‘چار نومبرلانگ مارچ طفیلی حکمرانوں کے تابوب میں آخری کیل ثابت ہوگا ۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ فوجی آدمی کسی کا امیدوار نہیں ہوسکتا۔

اہم خبریں سے مزید