• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران اکمل اور پشاور زلمی کی راہیں جدا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کا حصہ نہیں ہوں گے۔ انکا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے مجھے بتایا کہ آپ کو ڈرافٹ میں ریٹین نہیں کر رہے۔