• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن واقعہ، طالبان کا مجرموں کی گرفتاری کیلئے اعلیٰ سطح جرگہ تشکیل

کابل، چمن (جنگ نیوز، نامہ نگار ) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شہید پاکستانی فوجی کے واقعے پر افسوس ہے، اس کی تحقیقات اور مجرموں کی تلاش کے لئے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی جرگہ بنا دیا ہے، ٹوئٹر پر ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ امارت اسلامیہ کے سیکورٹی ادارے اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے کے لئے سنجیدگی سے توجہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید