• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوئٹہ(پ ر)ژوب کے علاقے کلی شہاب میں ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں354 مریضوں کا معائنہ کیاگیا جن میں 94 مرد، 143 بچے اور 117 خواتین شامل تھے مریضوں کو طبی معائنہ کے ساتھ ادویات، بلڈ ٹیسٹ اور آپریشنز کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید