• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عبدالباسط کا انتقال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن اور سابق سیکرٹری کالجز ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹ سندھ سید عبدالباسط جمعرات کو انتقال کرگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید