’چیف آف ڈیفنس فورسز کا ایک نیا ادارہ بننے جا رہا ہے جو بہت اہم ادارہ ہوگا‘
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کسی بھی چیز کے زیر غور ہونے میں اور فیصلہ ہونے میں فرق ہوتا ہے، مختلف آپشن مختلف اوقات میں زیرغور ہوتے ہیں، جب تک کوئی فیصلہ نہ ہو ان پر آپ کوئی حتمی بات نہیں کر سکتے۔۔