• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔دوبارہ کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے جمع شدہ کاغذات نامزدگی پر ہی انتخابات میں حصہ لیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہوں گے۔ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی تقرری بھی کر دی۔
اہم خبریں سے مزید