• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوالٹی کنٹرول بورڈ سے میڈیکل اسٹورز کے زیر التوا کیسز کی رپورٹ طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کی جانب سے ملتان سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ سے میڈیکل سٹورز کے زیر التوا کیسسز بارے رپورٹ طلب کر لی ہے اور بارے میں تمام سیکرٹریز کو کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر میڈیکل سٹورز کے لائسنس کے حصول کے لئے آئے ہوئے زیر التوا کیسسز بارے تحریری طور پر آگاہ کریں تاکہ ان کے لائسنس کے اجرا میں جا تاخیر ہو رہی ہے وہ دور ہو سکے۔
ملتان سے مزید