• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسنوکر، احسن رمضان فائنل میں نہ پہنچ سکے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میں شیخ کمال سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں بدھ کو پاکستان کے احسن رمضان سیمی فائنل میں بھارتی کھلاڑی سے ہارگئے، انہیں اشپریت سنگھ چاڈھا نےسخت مقابلے کے بعد6-4سے شکست دی،دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کے برجیش دھامانی نے کامیبی حاصل کی وہ فائنل میں اپنے ہم وطن سے ہی مقابلہ کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید