• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے خدشات کا جمعرات کی صبح خاتمہ ہوگیا جب ٹاس سے دو گھنٹے پہلے پی سی بی نے اعلان کیا کہ ٹیسٹ وقت پر شروع ہوگا انگلینڈ کے ڈاکٹروں نے گیارہ فٹ کھلاڑیوں کو میچ کھیلنے کی اجازت دے دی گذشتہ روز انگلینڈ کے متعدد کھلاڑی وائرس میں مبتلا ہو گئے تھے جس کے پیش نظر میچ سے متعلق فیصلہ جمعرات کی صبح تک مؤخر کر دیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید