• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں روپے مالیت کا سونا خود برد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان(سٹافرپورٹر)پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا سونا خود برد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا بتایا گیا ہے کہ تھانہ دہلی گیٹ پولیس کو زوگر محسن گیلانی نے درخواست دی کہ اس کا ملزم عبدالوہاب کے ساتھ لین دین تھا اس کے پاس 35 لاکھ مالیت کا 21 تولہ سونا امانت رکھا اب ملزم دینے سے انکاری ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید