• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا فواد چوہدری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور پاکستان میں امریکی سفیر ڈوبلڈ بلوم کی ملاقات کی تصدیق سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔

 ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے حوالے سے کیے گئے سوال پر کہا کہ کسی امریکی عہدیدار کی کسی فرد یا گروپ سے ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔

اہم خبریں سے مزید