• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کے صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے یو اے ای کا 55.81ارب کا بجٹ برائے 2023-2025 منظور کرلیا جس میں اخراجات کی مد میں 55.81ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ اس موقع پر شیخ حمدان بن محمد بن راشدالمکتوم کا کہنا تھا کہ شہریوں اور تاجروں کی خدمات کیلئے پرعزم ہیں۔
اہم خبریں سے مزید