• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو ریجنل ٹریننگ سینٹر میں 5روزہ پروگرام کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر ) وزارت توانائی (پاورڈویژن) کے ساتھ پرفارمنس ایگریمنٹ کے تحت 5روزہ تربیتی روگرام ریجنل ٹریننگ سنٹر ملتان میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جمشید نیازی، ڈپٹی ڈائریکٹرٹیکنیکل انجینئر کامران ظہور، ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل ٹریننگ سنٹر غلام جیلانی قریشی، ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹرکمرشل ارم صبا، ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر (پی /ایس اے) محمد طاہر مفتی، ایس ڈی اوز شہزاد شفیع، محمد افضل، عابد علی عابد، سید عمران اصغر، عاشق حسین بھٹی، محمد رفیق اور رضوان محمود نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید