• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر غلام قادر خان نتکانی نے نشتر وارڈ نمبر 21کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے پروفیسر ڈاکٹر غلام قادر خان نتکانی نے وارڈ نمبر 21 کے سربراہ ،ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ملک منظور حسین کالرو، ملک انصر مصطفیٰ، جنرل سیکرٹری نوید خان ڈمرہ اور عمر تنویر نے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید