ملتان ( سٹاف رپورٹر ) الپہ پولیس نے 12سالہ بچہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کو بستی الپہ سے اطلاع موصول ہوئی کہ نعمان فہیم کو میرے ہمسائے فیاض اور جنید اکرم زبردستی گھر کے قریب سے گھسیٹ کر لے گئے اور مبینہ زیادتی کی کوشش کی تو شور شرابہ پر لوگوں کے جمع ہونے پر فرار ہوگئے ۔واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔