• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار ڈرائیونگ میں ملوث 4 ملزمان کو جیل بھجوانے کا حکم

ملتان( سٹاف ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے کے مقدمات میں ملوث4ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے ، تھانہ کینٹ، اورگلگشت، میں درج تیز رفتاری سے کار اور موٹرسائیکل چلانے کے مقدمات میں گرفتار ملزمان ، عا مر، کاشف، سجاد اور زبیر کو جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید