سکھر (بیورورپورٹ ) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کوئٹہ سے بذریعہ جہا زسکھر ائیرپورٹ پہنچا دیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق ا عظم سواتی کو سخت سیکیورٹی میں شہداد کوٹ لے جایا گیا ہے، اعظم سواتی پر شہداد کوٹ کے دو مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں اعظم سواتی کو شہداد کوٹ کی متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔