• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی کا 2014 کا آئین بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لئے حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈکا2014کا آئین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ۔وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لئے نوٹس لینے کے بعد حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 2014کا آئین دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت بین االصوبائی رابطہ کو کرکٹ بورڈکا پرانا آئین بحال کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید