فرمان الہی
نماز کے اوقات
منگل23؍شوال المکرّم 1446ھ22؍اپریل 2025ء
بانی: میرخلیل الرحمٰن
گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
حماس اسرائیل جنگ
PSL 10
پاکستان
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
جنگ ای پیپر
آج کا اخبار
آج کے کالمز
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
آج کے کالمز
کالمزآرکائیو
تلاش کریں
PSL 10
حماس اسرائیل جنگ
تازہ ترین
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
بزنس
کالمزآرکائیو
جنگ ای پیپر
کراچی
لاہور
راولپنڈی
کوئٹہ
ملتان
لندن
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
میرا شہر
کراچی
اسلام آباد
لاہور
پشاور
کوئٹہ
ملتان
میگزینز
اقراء
صحت
کھانا خزانہ
فیشن اینڈ شوبز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فن و فنکار
سنڈے میگزین
تجزیے اور تبصرے
تعلیم
جنگ فیشن
فنانشل ٹائمز
کامرس
زراعت
میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی
تعمیرات
خواتین کا جنگ
گھر پیارا گھر
بیوٹی اینڈ اسکن کیئر
ماحولیات
نصف سے زیادہ
معیشت
کولاچی کراچی
ہمارا کل
جنگ فورم
اسپیشل ایڈیشن
بلادی
مڈویک میگزین
عالمی منظر نامہ
قرطاسِ ادب
وادی مہران
آرائش خانہ
جرم و سزا
نوجوان
بچوں کا جنگ
سیر و سیاحت
ٹیلی گراف
متفرق
اسپورٹس
Jobs
Jang English
Print Story
X
محمود اچکزئی و دیگر نے سردار اشرف کاکڑ کے انتقال پر تعزیت کی
میرا شہر
کوئٹہ
19 دسمبر ، 2022
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
کوئٹہ (پ ر)شہید سردار اشرف کاکڑ کی فاتحہ خوانی جاری ہے ۔گزشتہ روز چیف آف پشتون نواب ایاز خان جوگیزئی ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی ، صوبائی صدر قہار ودان ، نوابزادہ محبوب خان جوگیزئی ، نوابزادہ صابر جوگیزئی ، صوبائی وزیر حاجی محمد خان طور اتمانخیل ، رکن اسمبلی نصراللہ زیرے ، ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل ، خوشحال خان کاکڑ ، سابق صوبائی وزیر عبید اللہ بابت ، صوبائی وزیر سردار مسعود لونی ، صوبائی وزیر مٹھا خان کاکڑ ، صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ، کمشنر لورالائی گل محمد خلجی ، ڈپٹی کمشنر عتیق الرحمٰن ، ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج سلیم لہڑی ، ایس ایس پی آصف مستوئی ، کمانڈنٹ لورالائی سکاؤٹ ،سابق گورنر سردار گل محمد خان جوگیزئی ، رسالدار میجر سردار لطیف جوگیزئی ، میجر نعیم کاکڑ ، صوبائی وزیر انجینئر زمرک اچکزئی ، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اصغرخان اچکزئی ،ضلعی صدر منظور کاکڑ ، صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا ، پی ٹی ایم کے ملک مجید کاکڑ ،صوبائی کوارڈی نیٹر نورباچا ، سابق وفاقی وزیر سردار سکندر حیات جوگیزئی ،سردار نقیب اللہ زخپیل ، سردار درمحمد کبزئی ، سردار آصف کاکڑ ، سردار معصوم ترین ، سابق صوبائی وزیر مولانا فیض اللہ ، سابق صدر جی ٹی اے حاجی غفار کدیزئی ، سابق نگراں صوبائی وزیر ڈاکٹر عطاگل حمزہ زئی ،پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئرنائب صدر سردار یعقوب ناصر ، صوبائی صدر جمال شاہ کاکڑ ، سردارحاجی نورمحمد شاہ کبزئی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے شمس حمزہ زئی ، این ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل مزمل شاہ ، صوبائی جنرل سیکرٹری اسفندیار کاکڑ ، ضلعی صدر شریف باتوزئی ، سابق صوبائی وزیر رحیم زیارتوال ، سردار گل مرجان کبزئی ، اخوندزادہ سیٹھ حاجی جہانگیر موسیٰ خیل ،قبائلی رہنما اکبر کمالخیل ،سردار رحمت اللہ خروٹی ، سردار فتح موسیٰ خیل ، سردار قادر اتمانخیل ، پشتونخوامیپ کے صفدر میختروال، ہاشم کاکڑ ، ایڈووکیٹ گلزار خان ، ایڈووکیٹ صادق علیزئی اور ہزاروں قبائلی وسیاسی شخصیات نے تعزیت کی۔ فاتحہ خوانی کلی درگئی کدیزئی میں ہورہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید
نوجوانوں کو ورغلانے والے عزائم میں ناکام ہونگے‘ عبیداللہ گورگیج
کسانوں کے حقوق کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائیگا‘ عطاء اللّٰہ لانگو
ایف سی نارتھ کے زیراہتمام مختلف اضلاع میں جشن بہاراں تقریبات کا انعقاد
پشتونوں کے وسائل لوٹنے کی اجازت کسی کو نہیں د ینگے، جمال الدین رشتیا
بدامنی وبیروزگاری کیوجہ سے عوام پریشان ہیں‘ جماعت اسلامی
صمد گورگیج کی وزیراعلیٰ اور جی ایم سوئی گیس سے ملاقات
موسم گرم اورخشک رہیگا
امان کریم دشتی فرض شناس افسرتھے‘ نسیم الرحمٰن ملاخیل
پشتونخوامیپ کا عابد بٹ اور ارشد بٹ سے اظہار تعزیت
بلوچستان بھرمیں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
پاکستان پیپلز پارٹی بلاتفریق خدمت پر یقین رکھتی ہے‘ صمد گورگیج
پشتونخوامیپ کا سید حمزہ آغا بہادوری سے اظہار تعزیت
21نئی بسوں کی خریداری کیلئے ٹینڈر ہوگیا‘ سیکرٹری ٹرانسپورٹ
مسائل کے حل کیلئے جرات مندانہ بیانیہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے، متین اخوندزادہ
پاکستان گرل گائیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تربیتی نشست
اے آئی کے مثبت استعمال کو فروغ دینے کا وژن قابل ستائش ہے، مینا مجید بلوچ
X