• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ای کی ٹیم نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی کا دورہ کریگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) نواز شریف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوشنل پرفارمنس ویلویشن(آئی پی ای) کی 6 رکنی ٹیم 25 دسمبر سے چار روزہ وزٹ کریگی۔ٹیم کے وزٹ کا مقصد ٹیکنیکل واکیڈمک معاملات کی جانچ پڑتال ہے۔
ملتان سے مزید