• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری نے اعظم سواتی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط شیئر کردیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایک طرف ضمانت منظور کرنیکی درخواست اور دوسری طرف ہاتھ سے لکھ کر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد ، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سینیٹر اعظم سواتی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے متنازعہ ٹویٹس کے مقدمہ میں اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا جس کے چند گھنٹوں بعد فواد چوہدری نے اعظم سواتی کا ہاتھ سے لکھا خط ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”اعظم سواتی نے اپنے ہاتھ سے لکھے خط میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید