• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ٹیم کا آج پہلا پریکٹس میچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم جمعے کو گورنر جنرل الیون کے خلاف پچاس اوورز کامیچ کھیلے گی ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے آل راؤنڈ ایشلے گارڈنر کو کپتان مقرر کیا ہے۔ پاکستان ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے آسٹریلیا میں ہے۔

اسپورٹس سے مزید