• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم المعصوم کے تحت تاجدار صداقت کانفرنس

ملتان(سٹاف رپورٹر) بزم المعصوم کے رہنما صوفی محمد اکبر الطافی کے ختم چہلم کے موقع پر پیپلزکالونی میں تاجدار صداقت کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس کی صدارت بزرگ بزم المعصوم پاکستان کے سربراہ الحاج خواجہ محمد خالد محمود احمد نقشبندی مجددی نے کی، کانفرنس سے علامہ صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی، صوفی محمد خلیل الطافی، صوفی رانا اقبال الطافی، صوفی مرزا افضال حسین الطافی، صوفی منظور الطافی، ملک نجیف اکبر الطافی سمیت دیگر نے خطاب کیا، تقریب میں خلیفہ اول سیدنا حضرت ابوبکر صدیقؓ کی خدمات کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
ملتان سے مزید