• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر سٹور میں ہونے والی ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر)تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے میں چند روز قبل سپر سٹور میں ہونے والی ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار ، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے اپنے دفتر میں مدعی مقدمہ کو بلایا اور برآمد شدہ رقم و سامان اس کے حوالے کیا۔
ملتان سے مزید