ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان یونین آف جرنلسٹس کے صدر احتشام مرزا اور جنرل سیکرٹری جاوید اقبال عنبر کی ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان سجاد جہانیہ سے ملاقات، صحافیوں کوایکریڈیشن کارڈز کے اجرامیں تاخیر پر گفتگو، ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان سجاد جہانیہ نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ایکریڈیشن کارڈز کے اجرامیں تاخیر کو دور کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔