• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوتھے آل پاکستان ممبڑ رند بلوچ برادری کنونشن کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) چوتھا آل پاکستان ممبڑ رند بلوچ برادری کا کنونشن موضع رتھ ممبڑ میں منعقد ہوا جس میں ممبڑ رند بلوچ کے سردار مقدر رضا خان ممبڑ آف حیدرآباد تھل سردار صدیق خان ممبڑ جھوک ممبڑاں بہاولپور سردار رفیق خان ممبڑ موضع ممبڑ کمالیہ سردار الطاف حسین خان ممبڑ آف چنیوٹ کی سربراہی میں بھرپور انداز میں شرکت کی، کنونشن کے دوران سردار مقدر رضا خان ممبڑ نے باقی سرداروں کی مشاورت سے موضع رتھ ممبڑ کی سماجی شخصیت خان نسیم خان ممبڑ کو آل پاکستان ممبڑ رند بلوچ کو سرداری کےلیے منتخب کیا۔
ملتان سے مزید