• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ ہاکی، ہالینڈ کی عالمی ریکارڈ 14 گول سے فتح

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت میں جاری ہاکی ورلڈکپ میں جمعرات کو ملائشیا نے نیوزی لینڈ کی مضبوط ٹیم کو 3-2 کی اپ سیٹ شکست سے دوچار کردیا، ہالینڈ نے پہلی بار ورلڈ کپ کھیلنے والی چلی کی ٹیم کو 14صفرسے مات دی، یہ کسی بھی ٹیم کا ورلڈکپ میں سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ ہے۔ میزبان بھارت نے ویلز 2-4 جبکہ انگلینڈ نے اسپین کے خلاف4-0 سے فتح حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید