• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت عالیہ سندھ، علی وزیر کی منظور کی گئی ضمانت کے حکم اور ٹرائل کورٹ سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی سینٹرل جیل سے خیبر بختونخوا منتقلی سے متعلق درخواست پر منظور کی گئی ضمانت کے حکم اور ٹرائل کورٹ سے کیس کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ ہائی کورٹ میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی سینٹرل جیل سے خیبر پختونخوا منتقلی سے متعلق ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف علی وزیر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید