• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین انڈر 19 ورلڈ کپ پاکستان کو بدترین شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خواتین انڈر19ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 103رنز کی بدترین شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم سات وکٹ پرصرف75رنز بناسکی۔قبل ازیںنیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20اوورز میں سات وکٹ پر178رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید