میں دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنا چاہتا ہوں: یوراج سنگھ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پہلی بار کُھل کر اپنے والد یوگ راج سنگھ کے متنازع بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے ایم ایس دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔۔