• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوین کرکٹر سکندر رضا کی ٹیسٹ سیریز پر لیگ کرکٹ کو ترجیح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زمبابوے کے پاکستانی نژاد بیٹسمین سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بجائے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ کو اہمیت دے رہے ہیں۔ زمبابوین میڈیا کے مطابق زمبابوے کرکٹ نے انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے ، وہویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے۔ سکندر رضا کا نام ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تھا تاہم اب سکندر رضا ٹیسٹ سیریز کی بجائے دبئی لیگ میں شریک ہیں۔

اسپورٹس سے مزید