• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیعہ علماء کونسل کا ضلعی ورکرز کنونشن، اعجاز حسین بہشتی صدر منتخب

ملتان(سٹاف رپورٹر ) شیعہ علماء کونسل کا ضلعی ورکرز کنونشن ہوا ، جس کی صدارت شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے آرگنائزر علامہ غلام شبیر حیدری نے کی ، کنونشن میں تحصیل جلال پور،شجاع آ باد اور ملتان کے تحصیل صدور، اراکین کابینہ، مشاورتی کونسلوں کے ممبران اور یونٹس نمائندگان نے شرکت کی اس موقع پر علامہ اعجاز حسین بہشتی کو ضلع ملتان کا تین سال کے لئے اکثریت رائے سے صدر منتخب کیا گیا۔
ملتان سے مزید