’امریکا نے گرین لینڈ پر قبضہ کیا تو وہ نیٹو کا آخری دن ہوگا‘
اینڈریس کوبیلیس نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ امریکا حملہ کرنے جارہا ہے لیکن یورپی یونین کے معاہدے کے آرٹیکل 42.7 نے تمام رکن ممالک کو پابند کیا ہے کہ وہ کسی بھی فوجی جارحیت پر ڈنمارک کی مدد کے لیے آئیں۔۔