• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے پہلا خواتین انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت نے خواتین کا پہلا انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ اتوار کو پوچسٹروم میں ہونے والے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو سات وکٹ سے شکست دی۔ میچ کا فیصلہ36 گیندیں پہلے ہوگیا۔ انگلش ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 68 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ہدف بھارتی ٹیم نے مطلوبہ 14 اوورز میں 3 وکٹ پر حاصل کر لیا۔

اسپورٹس سے مزید