• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے یو جے کے انتخابات پروگریسیو پینل کا کلین سوئپ

کراچی (جنگ نیوز) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب رہا اور کلین سوئپ کیا،فہیم صدیقی صدر، لیاقت علی رانا جنرل سیکرٹری اور جاوید قریشی خازن ،قاضی آصف اور نعیم کھوکھر نائب صدور اور فیضان لاکھانی اور سمیر قریشی جوائنٹ سیکرٹری منتخب، مجلس عاملہ کی7نشستوں پر بھی پروگریسیو پینل کے امیدواروں نے ہی کامیابی حاصل کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید