• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر سے آگاہی کا عالمی دن، پیما کے تحت پروگرام کا انعقاد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے،پیما کے زیر اہتمام ملک بھر میں کینسر سے آگاہی کے پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے، طبی ماہرین پیما کے ویبینار میں شریک ہوں گے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید