• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

APNS کا حسینہ جتوئی کے بھائی قمر زمان کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل ناز آفرین سہگل لاکھانی نے اے پی این ایس کے تمام عہدیداروں کی جانب سے روزنامہ معمول کراچی کی چیف ایڈیٹر حسینہ جتوئی کے بڑے بھائی قمر زمان مورائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اے پی این ایس کے عہدیداروں نے مرحوم کے خاندان کیساتھ اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غم زدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ملک بھر سے سے مزید