• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پریس کلب کے باہر 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان مبینہ تصادم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے باہر 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان مبینہ تصادم کےباعث صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ،تاہم کسی کو حراست میں نہیں لیاگیا، ایس ایس پی سائوتھ کےمطابق ضرورت پڑی تو کریک ڈائون کریں گے، جبکہ پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کے کارکن ا و ررہنما آرٹلری میدان تھانے پہنچ گئے ،پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے واقعے کیخلاف تھانےمیں ٹی ایل پی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کےلیے درخواست جمع کر ادی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید