• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈمنٹن کھلاڑی مراد علی دبئی روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نمبرون بیڈمنٹن کھلاڑی مراد علی ایشیا مکسڈ ٹیم چیمپئن شپ کیلئےدبئی روانہ ہوگئے ۔مراد علی نے کہاہے کہ وہ اپنی جیت کے لئے پرعزم ہیں۔ بیڈمنٹن ایشیا مکسڈ ٹیم چیمپئن شپ14 سے 19 فروری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔