ملتان (سٹاف رپورٹر ) دفتر میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفس ملتان میں ایپکا کی تقریب رانا اقبال نون مرکزی چیئرمین ایپکا پاکستان کی صدارت میں منعقد ہوئی۔بھکر کے نومنتخب عہدیداروں اور ملتان ڈویژن کے عہدیدار وں نے بھرپور شرکت کی ایپکا ڈسٹرکٹ بھکر کے نومنتخب عہدیداروں صدر ملک سیف اللہ چھینہ اور سکریٹری جنرل احمد رضا خان کو نوٹیفکیشن دیا۔