• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری برادران میں تقسیم، شجاعت، پرویز الٰہی فیملی ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے

سرائے عالمگیر (نامہ نگار) چوہدری برادران میں تقسیم کے بعد 2023 میں متوقع عام انتخابات میں خاندان کے افراد ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔

مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، شافع حسین اور سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی، مونس الہٰی، چوہدری وجاہت کے بیٹے حسین الہٰی متوقع طور پر ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔

چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین، چوہدری سالک پی ڈی ایم جبکہ پرویز الہٰی، مونس الہٰی، حسین الہٰی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

اہم خبریں سے مزید