لاہور (نمائندہ خصوصی) احسان مانی کے دور میں قومی کرکٹ اکیڈمی کو ہائی پرفارمنس سینٹر میں تبدیل کردیا گیا ۔ اکیڈمی میں نئے چہرے لانے کے لئے نئی تقرریاں کی جائیں گی اور پرانوں کو ذمے داریوں سے سبکدوش کردیاجائے گا۔ یہ افسران کئی ہفتوں سے پہلے ہی سائیڈ لائن ہیں ۔