کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ منظور شہید کے عملےنے مختلف کاروائیوں کے دوران چار اشتہاری ملزمان عبدالخالق،محمد رمضان،قمرالدین اورمحمد اشرف کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس نے گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کردی ہے۔