• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سورج سے نکلتے ہی روشنی ہم تک نہیں پہنچتی بلکہ اسے زمین تک پہنچنے کے لیے تقریباََ 8منٹ لگتے ہیں۔

ایک دن میں انسانی جسم میں خون19312 کلو میٹر سفر کرتا ہے۔

اربوں کھربوں ستاروں کا مجموعہ کہکشاں کہلاتا ہے۔

چاند زمین کے گرد27 دنوں میں ایک چکر مکمل کرتا ہے۔

انسانی جسم میں خون23سیکنڈ میں ایک چکر مکمل کرتا ہے۔

قدرتی گیس کا کیمیائی نام میتھین ہے۔

سائنس میں ناپ کے یونٹ کو CG S کہا جاتا ہے جو کہ سینٹی میٹر گرام اور سیکنڈ کا مخفف ہے۔

Aimeter ہوائی جہاز کی سطح سمندر سے بلندی ناپنے کا آلہ ہے۔

یورینیم، پلاٹنیم، تھوریم اور ریڈیم سونے سے زیادہ قیمتی دھاتیں ہیں۔

10۔ سنگِ مر مر کیلشیم کاربونیٹ کی ایک قسم ہے۔