• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک پانچ سالہ بچی اپنے ابو کے ساتھ چڑیا گھر گئی۔ اس بچی کے ابو نے ہاتھی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، ’’ بیٹا! وہ دیکھو ہاتھی‘‘۔

جب بچی ہاتھی کے پاس پہنچی تو اُس نے دیکھا کہ اس کی ٹانگوں میں جھریاں ہیں اور کھال لٹک رہی ہے۔

بچی نے معصومیت سے کہا،’’اچھا تو یہ ہے ہاتھی، مگر ابو! اس کی پتلون تو بہت ڈھیلی ہے۔