• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن کے انسداد تجاوزات عملے پر مسلح افراد نےحملہ کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کمرشل مارکیٹ میں میونسپل کارپوریشن کے انسداد تجاوزات عملے پرڈنڈوں اورآہنی راڈوں سے مسلح افرادنے حملہ کردیا۔ تھانہ نیوٹاؤن کو عبدالنثار انسپکٹرانکروچمنٹ میونسپل کارپوریشن نے بتایاکہ ہمراہ عملہ انسداد تجاوزات سیکٹر سی الجنت روڈ کمرشل مارکیٹ سے تجاوزات کندگان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جارہی تھی کہ متعدد افراد نے ان پر ڈنڈوں اور آہنی راڈ سے حملہ کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید