• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانی دشمنی پر جھگڑے میں فائرنگ سے 2خواتین اور راہگیر زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ دہلی گیٹ کے علاقہ میں پرانی دشمنی پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2خواتین اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے، جنہیں نشتر ہسپتال منتقل کرکے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔پولیس کے مطابق 2 گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی پر فائرنگ ہوئی جس میں نسرین بی بی ،اقرا بی بی اور راہگیر غلام مصطفی زخمی ہوگئے ۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ملتان سے مزید