• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی اور پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے مابین معاہدہ

ملتان (سٹاف رپورٹر )پاکستان سوسائٹی آف فوڈ سائنٹسٹس اینڈ ٹیکنالوجسٹس کی آل پاکستان کانفرنس میں ڈیپارٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنالوجی ، فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن، زکریا یونیورسٹی ملتان اور پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے مابین ایک ایم او یو پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر شہزاد امین (سی ای او پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن)، پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر (ڈین فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن) اور ڈاکٹر انیلہ حمید ( چیرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لوجی) نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید